چابک دست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پھرتیلا، اپنے کام میں چشت و چالاک؛ تیز (مجازاً) ماہر فن۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پھرتیلا، اپنے کام میں چشت و چالاک؛ تیز (مجازاً) ماہر فن۔